آن لائن قرآن اکیڈمی
English اردو العربية Français
آن لائن قرآن اکیڈمی

انٹرنیشنل آن لائن قرآن اکیڈمی

امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، یورپ اور خلیجی ممالک کے لیے خصوصی ون آن ون کلاسز

واٹس ایپ پر رابطہ کریں

0+

کل رجسٹرڈ طلباء

0+

کورس مکمل کرنے والے

0+

ممالک میں خدمات

0+

معلمین و معلمات

Learn Quran Online with Certified Tutors

اکیڈمی کا تعارف

آن لائن قرآن اکیڈمی ایک عالمی تعلیمی ادارہ ہے جہاں تجوید، حفظ، ناظرہ اور علومِ اسلامیہ کی تدریس جدید ترین آن لائن ذرائع سے کی جاتی ہے۔ ہمارے پاس ماہر اور سند یافتہ اساتذہ موجود ہیں جو بچوں اور بڑوں کو انفرادی توجہ کے ساتھ تعلیم دیتے ہیں۔

ہمارے تمام کورسز

نورانی قاعدہ Online Course

نورانی قاعدہ

مبتدی بچوں اور بڑوں کے لیے مخارج اور تجوید کی بنیاد قائم کرنے کا بنیادی مرحلہ۔

ناظرہ قرآن Online Course

ناظرہ قرآن

روانی سے تلاوتِ قرآن مجید کا بہترین اور مکمل آن لائن کورس۔

حفظِ قرآن Online Course

حفظِ قرآن

قرآن پاک کا تحفظ و حفظ خصوصی اساتذہ کی زیرِ نگرانی۔

علم التجوید Online Course

علم التجوید

تلاوتِ قرآن میں تجوید کے تمام قواعد و ضوابط کا تفصیلی مطالعہ۔

ترجمہ و تفسیر Online Course

ترجمہ و تفسیر

قرآن مجید کا با محاورہ ترجمہ اور مفہومِ قرآن کی فہم۔

درسِ نظامی (عالم کورس) Online Course

درسِ نظامی (عالم کورس)

جامعہ کا روایتی عالم و فاضل نصاب آن لائن ذرائع سے۔

نماز و مسنون دعائیں Online Course

نماز و مسنون دعائیں

نماز کی درستگی، طہارت کے مسائل اور مسنون دعائیں حفظ کرنا۔

چالیس احادیث Online Course

چالیس احادیث

رسول اللہ ﷺ کی منتخب 40 احادیثِ مبارکہ کا حفظ و ترجمہ۔

والدین اور طلباء کے تاثرات

والدین اور طلباء کے تازہ ترین تاثرات

"Fully satisfied "

Osman

"الحمد لله، اکیڈمی کے اساتذہ بہت شفقت سے پڑھاتے ہیں۔ میرے بچے نے چند ہی مہینوں میں ناظرہ تجوید کے ساتھ مکمل کر لیا۔"

محمد ثاقب

"Very professional online Quran academy. The timings are very flexible for students in USA."

Salman Ahmed (USA)